https://www.avient.com/sites/default/files/2023-09/65799-Certificate-26SEP2023%5B1%5D.pdf
ISO 9001:2015
The Quality Management System is applicable to:
Certificate No: 65799
Certification Date: 01 October 2020
Effective Date: 25 September 2023
Expiration Date: 30 September 2026
Revision Date: 26 September 2023 Dominic Townsend, President
DESIGN AND MANUFACTURE OF COLOUR AND ADDITIVE CONCENTRATES, THERMOPLASTIC RESINS AND
SPECIALTY COMPOUNDS
This certificate may be found on the ABS QE Website (www.abs-qe.com).
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-12/Polystrand Thermoplastic Composite Panel Application _ Install Guide.pdf
Values reported as “typical” or stated without a range do not state minimum or maximum properties; consult your
sales representative for property ranges and min/max specifications.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-12/Chemically Resistant Materials Whitepaper.pdf
Public Health Reports 2007, 122 (2), 160–166.
3.
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-08/Environmental Stress Cracking Resistance _ESCR_ Design Guide %281%29.pdf
Values reported as “typical” or stated without a range do not state minimum or maximum properties; consult your
sales representative for property ranges and min/max specifications .
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-11/reSound REC Recycled Content TPEs Selection Guide.pdf
Values reported as “typical” or stated without a range do not state minimum or maximum properties; consult your
sales representative for property ranges and min/max specifications.
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-05/DOC 1879.pdf
Polyone and Clariant
Masterbatch combined in 2020 to form Avient.
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-09/gravi-tech-processing-guide-chinese.pdf
确保合适的垫射量
问题 原因 解决方案
如有任何疑问,请联系
埃万特特种工程材料事业部技术支持: +86 (0)21 6028 4888
www.avient.com
版权所有©2020埃万特公司。
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-sweden-200721.pdf
Avients globala policy
för bekämpande
av mutor och
korruption
Utfärdad: 1 juli 2020
Innehållsförteckning
Vår globala policy för bekämpande av mutor och korruption 1
Vikten av efterlevnad 1
Vårt ansvar 1
Vad är en muta?
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-urdu-200722_0.pdf
Avient کی انسداد رشوت خوری
اور انسداد بدعنوانی سے متعلق
عاملگیر پالیسی
جاری کردہ: 1 جوالئی، 2020
مشموالت کا جدول
1 انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی سے متعلق ہامری عاملگیر پالیسی
1 تعمیل کی اہمیت
1 ہامری ذمہ داری
2 رشوت کیا ہے؟
2 رسکاری عہدیداروں کی رشوت
2 تجارتی رشوت ستانی
2 سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن
3 ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث کے ساتھ کام کرنا
3 مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل
3 خطرے کا انتباہ
3 اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھنے کے تقاضے
4 ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع دینا
4 Avient کی ایتھکس ہاٹ الئن
4 انتقامی کارروائی سے تحفظ
5 فوری حوالہ: ABAC کے کرنے اور نہ کرنے کی چیزیں
1
مشموالت کا جدول
ے متعلق انسداد رشوت خوری اور انسداد بدعنوانی س
ہماری عالمگیر پالیسی
Avient دنیا میں کہیں بھی اپنے کاروباری امور میں دھوکہ دہی، رشوت خوری اور
کاروبار سے متعلق دیگر بدعنوانی کے عمل کو سختی سے ممنوع قرار دیتا ہے۔ اس
پالیسی کا اطالق Avient اور اس کے ماتحت اداروں، بشمول متام افرسان، مالزمین،
ایجنٹوں اور دیگر فریقین ثالث پر ہوتا ہے جو Avient کی جانب سے کام کر رہے
ہیں۔ Avient رشوت خوری یا بدعنوانی میں ملوث پائے جانے پر کسی بھی فرد کے
خالف انضباطی کارروائی کرے گا، جس میں اس کی برخاستگی تک اور اس کے
بشمول بھی ہو سکتی ہے۔
Avient نے مناسب رہنامئی، تربیت، تفتیش اور نگرانی کے ذریعہ اس پالیسی کو
نافذ کرنے کے لیے ایک جامع پروگرام تیار کیا ہے۔ کارپوریٹ ایتھکس آفیرس، قانونی
محکمہ کے تعاون سے، اس پالیسی کی وضاحت اور اس پر عمل درآمد، تربیت اور
تعلیم کی معاونت کرنے، اور رپورٹ کردہ خدشات کا جواب دینے کے حوالے سے
مشورے دینے کا ذمہ دار ہے۔
اس پالیسی کے ذریعہ ممنوع بدعنوان کاروباری رسگرمیوں میں بال تحدید شامل
ہیں، رشوت، سہولیاتی ادائیگی، کمیشن، نامناسب یا رضورت سے زیادہ تحائف یا
تفریح، یا غیر واجب کاروباری فائدہ حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی قیمتی چیز
دینا یا اس کی پیشکش کرنا۔ کاروبار سے متعلق اس طرح کی بدعنوان رسگرمیوں
کا اطالق ہر اس شخص پر ہوتا ہے جس کے ساتھ ہم کاروبار کرتے ہیں یا کرنا
چاہیں گے۔ کسی بھی قیمتی چیز کی پیشکش کو کاروبار کی انجام دہی سے براہ
راست متعلق تحائف، کاروباری تفریح اور دیگر جائز رسگرمیوں کی مد میں ہوئے
قانونی اخراجات کے ساتھ گڈمڈ نہ کریں۔ ��
اہمیت
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم دنیا میں کہاں کام کرتے ہیں، انسداد رشوت
خوری، انسداد بدعنوانی )ABAC( کے قوانین کا اطالق ہامرے کاروبار پر ہوتا
ہے، جس میں فارن پریکٹس ایکٹ )FCPA( اور برطانیہ رشوت ایکٹ شامل ہے
لیکن اس تک محدود نہیں۔ اگرچہ ہر ملک کے قوانین مختلف ہوتے ہیں، لیکن ان
قوانین کے تحت کسی بھی طرح کی بدعنوانی یا رشوت ستانی میں ملوث ہونا غیر
قانونی ہے اور یہ کمپنیوں سے بہی کھاتوں، ریکارڈ اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیل
کے ساتھ رکھنے کا تقاضہ کرتے ہیں۔ خالف ورزیوں کے نتیجے میں Avient کی
مقبولیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، سخت جرمانے عائد ہو سکتے ہیں اور جیل جانا
پڑ سکتا ہے۔
یہ رضوری ہے کہ ہم جس بھی ملک میں کاروبار کرتے ہیں وہاں ABAC کے قوانین
کی تعمیل کریں اور جب ان ماملک میں رشوت اور بدعنوانی کا خطرہ زیادہ ہو تو
معامالت کرتے وقت اپنے شعور اور توجہ میں اضافہ کریں۔
�� اس بات کا پتہ لگانے کے ليے کہ کیا آپ کے مجوزہ اخراجات کی اجازت ہے، Avient کے ضابطہ
عمل اور ہامری تحائف اور تفریح کی پالیسی کا تحائف اور مہامن نوازی واال سیکشن مالحظہ
کریں۔
ہماری ذمہ داری
متام افرسان، متعلقین اور ABAC کی جانب سے کام کرنے والے فریقین ثالث اس
پالیسی کو سمجھنے اور ان کی تعمیل کے لیے ذمہ دار ہیں اور ان میں سے ہر ایک
پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ:
پالیسی کے قابل اطالق پہلوؤں سے واقف ہوں اور انہیں ماتحت افراد تک
پہنچائیں
گر پالیسی کے بارے میں یا کسی خاص صورتحال میں مطلوبہ اقدام کرنے
کی جانکاری واضح نہ ہو تو سواالت پوچھیں۔
فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری رسگرمیوں کا صحیح طریقے
سے انتظام اور نگرانی کریں
ممکنہ غلط کام کی موجودگی کی عالمات یا ثبوت سے محتاط رہیں
مناسب چینلز کے ذریعہ خالف ورزیوں یا مشتبہ خالف ورزیوں کی اطالع
فوری طور پر دیں
ABAC کے قوانین اس بات کو غیر قانونی قرار دیتے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی
یا فرد کاروبار برقرار رکھنے یا حاصل کرنے یا بعض دیگر نامناسب کاروباری فائدہ
حاصل کرنے میں �� مدد کے ليے کسی کو بھی کسی قیمتی چیز کی ادائیگی، اس کا
وعدہ، یا پیشکش کرے۔ اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے
پیش کش یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو۔
ABAC کے قوانین کی تعمیل کرنے کے ليے، Avient کی طرف سے کام کرنے والے
کسی بھی ساتھی یا فریق ثالث کے ليے رضوری ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو براہ
راست یا بالواسطہ طور پر تحفہ، تفریح یا کسی قسم کی قیمتی چیز نہ دے یا اس
سے نہ لے اگر اس رشوت کا مقصد یہ ہو:
کاروبار حاصل کرنا یا برقرار رکھنا
کاروباری فیصلوں کو متاثر کرنا
غیر منصفانہ فائدہ حاصل کرنا
ABAC کے قوانین وسیع پیامنے پر ہیں اور ان کی ترشیح کافی بڑے پیامنے پر کی
جاسکتی ہے۔ خالف ورزیاں اس وقت بھی ہوسکتی ہیں جب:
کوئی برا ارادہ نہ ہو
ادائیگی، تحفہ یا مہامن نوازی کی رصف پیشکش کی گئی ہو یا وعدہ کیا گیا
ہو، اور حقیقت میں ایسا نہیں کیا گیا ہو
ادائیگی کی گئی ہو لیکن مطلوبہ نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہوں
اس کے نتیجے میں دینے والے کے بجائے کسی اور کا فائدہ ہو )مثال کے
طور پر، کسی تیرسے فریق کو کاروبار دلوانا(
اگر فرد نے رشوت کا مشورہ دیا ہو یا مطالبہ کیا ہو
کمپنی کو لگتا ہے کہ وہ پہلے ہی کارروائی یا فوائد کا حقدار ہے
جب کسی فرد ”جانتا رہا ہو“ کہ رشوت خوری ہو رہی تھی
اس میں کوئی رسکاری عہدیدار اور/یا نجی شعبہ کا مالزم بھی شامل ہے
2
رشوت کیا ہے؟
"رشوت" کسی دورسے شخص کے اعامل کو ناجائز طور پر متاثر کرنے کے لیے
کوئی قیمتی چیز یا کوئی اور فائدہ دینے، یا دینے کا اختیار دینے کی ایک پیشکش
یا وعدہ ہے۔ رشوت میں یہ شامل ہوسکتے ہیں:
نقد اور نقد کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ رسٹیفکیٹس(
تحائف، تفریح اور مہامن نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا
جو مناسب کاروباری رضوریات سے پرے ہوں
سفری اخراجات کی ادائیگی یا تعطیالتی تفریح فراہم کرنا
قابل اطالق کسٹم کی رضورت کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں
تیزی النے کے لیے کسی رسکاری عہدیدار کو رقم دینا
ذاتی خدمات، بَخِشش، قرضے
خاندانی ممرب یا فرد کے دوست کو مالزمت یا دیگر فوائد کی پیش کش
سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون
رفاہی عطیات اور کفالت
دیگر کم واضح اشیاء کی بھی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔ مثالوں میں شامل ہیں،
لیکن ان ہی تک محدود نہیں ہے:
چیزوں یا رسوس کا مبادلہ
رسمایہ کاری کے مواقع
مشرتکہ کاروبار میں عہدے
سازگار یا چالئے جانے والے ذیلی معاہدے
اس مامنعت کا اطالق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی آئٹم اس فرد کو
یا کسی دورسے فرد کو براہ راست فائدہ پہنچا سکتا ہے، جیسے کنبہ کے ممرب،
دوست یا کاروباری ساتھی۔
سرکاری عہدیداروں کی رشوت
رسکاری اہلکار کون ہے؟
ایک »رسکاری اہلکار« بنیادی طور پر کوئی بھی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو حکومتی
اختیار کا استعامل کرے یا جو حکومت کی ملکیت یا حکومت کے زیر کنٹرول
ایک ادارہ کا ایجنٹ ہے۔ انسداد رشوت خوری قوانین کے مقاصد کے لیے، رسکاری
عہدیداروں میں شامل ہیں:
کسی حکومت )وفاقی، ریاستی، مقامی(، محکمہ یا ایجنسی کے افرسان اور
مالزمین
کوئی بھی شخص جو کسی حکومت، محکمہ یا ایجنسی کے لیے یا اس کی
طرف سے رسکاری حیثیت میں کام کرتا ہے
سیاسی جامعتیں، سیاسی پارٹی کے عہدیدار، اور رسکاری عہدے کے امیدوار
حکومت/ریاستی ملکیت والے یا حکومت/ریاستی کنٹرول والے تجارتی
اداروں، بشمول جزوی ملکیت والی کمپنیوں کے افرسان اور مالزمین
عوامی بین االقوامی تنظیموں، جیسے اقوام متحدہ کے افرسان اور مالزمین
رسکاری اہلکار کی شناخت اکرث واضح ہوسکتی ہے، لیکن ہمیشہ نہیں۔ بعض اوقات،
افراد اپنے آپ کو اہلکار نہیں مانتے ہیں یا ان کی اپنی حکومتیں ان کے ساتھ ایسا
سلوک نہیں کرتی ہیں، لیکن پھر بھی وہ مذکورہ باال رسکاری اہلکار کی تعریف کے
دائرے میں آسکتے ہیں۔ Avient کے متعلقین اس بات کا تعین کرنے کے لیے ذمہ
دار ہیں کہ آیا مجوزہ رسگرمی میں کوئی رسکاری عہدیدار شامل ہے اور قابل قبول
ہے اور اگر کوئی سواالت یا خدشات ہیں تو قانونی محکمہ سے مشورہ کرنا چاہیے۔
تجارتی رشوت ستانی
رسکاری عہدیداروں کے رشوت لینے پر پابندی کے عالوہ، Avient تجارتی لین دین
میں رشوت اور بدعنوانی سے بھی منع کرتا ہے۔ ایسوسی ایٹس کو کبھی بھی غیر
مناسب طریقے سے کاروبار کے حصول یا Avient کے لیے غیر منصفانہ فائدہ
حاصل کرنے کے لیے موجودہ یا ممکنہ صارفین، سپالئرز یا دورسے فریق ثالث کو
کوئی قیمتی چیز پیش کرنا/ ان سے قبول نہیں کرنا چاہیے۔ ہامری دیانت داری کی
ساکھ دورسے افراد اور تنظیموں کے ساتھ نامناسب لین دین کرنے میں ہونے والے
ممکنہ فوائد سے زیادہ اہم ہے۔
سہولیاتی ادائیگیاں اور کمیشن
سہولیاتی ادائیگی رسکاری مالزم کو کسی قسم کی رسگرمی کی منظوری )تیزی
النے( کی منظوری کے لیے کی جانے والی غیر رسکاری فیس ہے۔ سہولیاتی ادائیگی
قانونی اور غیر قانونی کے مابین خطوط کو دھندال کرتی ہے کیونکہ انہیں رشوت
سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔ کمیشن عام طور پر سودے بازی کی وہ رقم ہوتی ہے
جو اشیاء کی ادائیگی سے نکالی جاتی ہے اور رشوت لینے والے کے پاس واپس
جاتی ہے۔
Avient رسکاری افرسان، صارفین، وینڈر، یا دورسے کاروباری رشاکت داروں کو
سہولیاتی ادائیگی یا کسی بھی طرح کی کمیشن کی پیش کش نہیں کرتا ہے یا ان
سے قبول نہیں کرتا ہے۔ متعلقین اور فریق ثالث کو کسی ایسی رسگرمی سے گریز
کرنا چاہیے جس سے یہ بات سامنے آئے یا اس کا اشارہ ملے کہ Avient سہولیاتی
ادائیگی یا کمیشن دے گا یا قبول کرے گا۔ ایسے حاالت ہوسکتے ہیں جب
سہولیاتی ادائیگیوں یا کمیشن سے پرہیز کرنے سے ہامرے ساتھی )یا ان کے اہل
خانہ( کی اپنی سالمتی خطرے میں پڑ جائے۔ ان حاالت میں، فوراً مندرجہ ذیل
پر کارپوریٹ ایتھکس آفیرس )ethic�.officer@avient.com( یا جرنل کاؤنسل سے
)legal.officer@avient.com( پر رابطہ کریں۔
مشموالت کا جدول
mailto:ethics.officer%40avient.com?
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-canada-200720.pdf
Politique mondiale
de lutte contre la
corruption d’Avient
Date de publication : 1er juillet 2020
Table des matières
Notre Politique mondiale de lutte contre la corruption 1
Importance de la conformité 1
Notre responsabilité 1
Qu’est-ce qu’un pot-de-vin ?